تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

غیر قانونی مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ

by ویب ڈیسک
فروری 1, 2023
غیر قانونی مواد کی وجہ سے وکی پیڈیا کی سروسز ڈی گریڈ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے توہین آمیز مواد بلاک نہ کرنے یا پھر نہ ہٹانے کی وجہ سے ملک بھر میں وکی پیڈیا سروسز ڈی گریڈ کردی ہیں۔ پی ٹی اے کے اعلامیہ کے مطابق قابل اطلاق قانون اور عدالتی حکم کے تحت نوٹس جاری کرکے مذکورہ مواد کو بلاک کرنے یا ہٹانے کے لیے وکی پیڈیا سے رابطہ کیا گیا تھا۔ سماعت کا موقع بھی فراہم کیا گیا لیکن پلیٹ فارم نے توہین آمیز ہٹانے کی تعمیل کی اور ناہی اتھارٹی کے سامنے پیش ہوا۔ پی ٹی اے کی ہدایات پر جان بوجھ کر عدم تعمیلی کے پیش نظر وکی پیڈیا کی سروسز کو 48 گھنٹوں کے لیے ڈی گریڈ کردیا گیا ہے اور رپورٹ کردہ مواد کو ہٹانے یا بلاک کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ وکی پیڈیا کی طرف سے تعمیل نہ کرنے کی صورت میں پلیٹ فارم پاکستان کے اندر بلاک کردیا جائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

پی ٹی اے کے مطابق رپورٹ کردہ غیرقانونی مواد کو بلاک کرنے یا ہٹانے کے بعد ویب سائٹ پر سے پابندیاں اٹھائے جانے پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔ پی ٹی اے نے وکی پیڈیا سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقنی بنائے کہ پاکستان کے مقامی قانون اور ضوابط پر عمل کرکے پاکستانی شہریوں کے لیے محفوظ آن لائن تجربے پر کام کیا جائے۔ وکی پیڈیا کی سروسز سے مراد اس ویب سائٹ سے جڑے چند فیچرز ہیں ان میں سب سے زیادہ اہم  اشتہارات کے لیے آن لائن خدمات اور ساتھ ہی کسی بھی معلومات کے بارے میں دستیاب وسائل تک رسائی کومحدود کرنا۔ اس کے علاوہ ویب سائٹ سے جڑے کچھ صفحات کو صارفین کے لیے محدود کردیا جاتاہے۔ پی ٹی اے نے وکی پیڈیا کو باور کرایا تھا کہ وہ توہین آمیز اور قابل اعتراض مواد اپنی ویب سائٹ سے بلاک کرے یا پھر انہیں ہٹائے۔

Tags: پی ٹی اےوکی پیڈیا
Previous Post

قوم پوچھ رہی ہے دہشت گردوں کو کون واپس لایا؟

Next Post

آصف زرداری پر الزامات، شیخ رشید گرفتار

Next Post
آصف زرداری پر الزامات، شیخ رشید گرفتار

آصف زرداری پر الزامات، شیخ رشید گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist