تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2023
تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف نے بطور سیاسی پارٹی اور اسد عمر نے سیکریٹری کے طور پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ کے طور پر ذمے داریوں سے روکا جائے۔ درخواست کے مطابق ایسے شخص کو تعینات کیا گیا ہے جس کے پاس سیاسی، آئینی اور بیوروکریٹک تجربہ نہیں۔ الیکشن کمیشن اور اس کے ارکان نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری میں آئینہ تقاضوں کی خلاف وزری کی ہے۔ الیکشن کمیشن کے دو ارکان  بابر حسن بھروانہ اور اکرام اللہ خان کی تعیناتی غیر آئینی قرار دی جائے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

کچھ ایسی ہی درخواست شیخ رشید نے بھی سپریم کورٹ میں دائر کردی ہے۔ جن کا موقف ہے کہ محسن نقوی اپوزیشن مخالف اور حکومتی مددگار کے طور پر سامنے آئے۔ محسن نقوی پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے آپریشن کے اہم کردار ہیں۔ ان کی موجودگی میں صوبے میں شفاف اور صاف انتخابات نہیں ہوسکتے۔ شیخ رشید نے اپنی درخواست میں وفاقی سیکرٹری قانون، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور سیکرٹری قانون پنجاب اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے اپنی درخواست میں راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے نوٹی فکشن کو بھی چیلنج کردیا ہے۔

 

Tags: اسد عمرتحریک انصافراجا ریاضشیخ رشیدمحسن نقوی
Previous Post

جسمانی ریمانڈ کی استدعا رد، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل

Next Post

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم

Next Post
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist