تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب تک کی پارٹی پوزیشن

by ویب ڈیسک
جنوری 16, 2023
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے اب تک کے نتائج اور پارٹی پوزیشن جاری کردی ہے۔ جس کے تحت کراچی کی 95  یونین کمیٹیز کے نتائج میں پیپلز پارٹی 51 سیٹیں  کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اسی طرح دوسرے نمبر پر  21 سیٹس کے ساتھ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی 19 سیٹس کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔  جے یو آئی، تحریک لبیک اور آزاد امیدواروں نے ایک ایک نشست جیت لی ہے۔ ابھی 140 سیٹس پر چیئرمین اور وائس چیئرمین کے نتائج آنا باقی ہیں۔ یا درہے کہ 246 میں سے 235 یونین کمیٹیز میں انتخابات ہوئے ہیں، 11 نشستوں پر امیداروں کے انتقال کی وجہ سے انتخابات ملتوی کیے جاچکے ہیں۔

Tags: الیکشن کمیشنبلدیاتی الیکشنکراچی
Previous Post

شام تک تمام نتائج آجائیں گے

Next Post

دھاندلی کا الزام لگانے والے طریقہ کار سے واقف نہیں

Next Post
دھاندلی کا الزام لگانے والے طریقہ کار سے واقف نہیں

دھاندلی کا الزام لگانے والے طریقہ کار سے واقف نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist