تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں

by ویب ڈیسک
جنوری 14, 2023
الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے حکم کے تحت بلدیاتی الیکشن کرانے کے پابند ہیں۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے اجلاس کے بعد ” جیو نیوز ” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے کا انتظار ہے۔ اس سوال پر کہ کیا گورنر سندھ کوئی آرڈینس جاری کرکے بھی الیکشن ملتوی کراسکتے ہیں۔ سندھ کے وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ  آرڈیننس اس طرح نہیں آتے اس کے لیے مطلوبہ معاملات درکار ہوتے ہیں، ایم کیوایم کے حلقہ بندیوں پر اعتراضات سندھ حکومت نے دور کردیے۔ یاد رہے کہ سندھ حکومت نے باقاعدہ خط لکھ کر الیکشن کمیشن پر زور دیا تھا کہ وہ 15 جنوری کے الیکشن کو ملتوی کریں۔ جس کے جواب میں الیکشن کمیشن کے اہم اور ہنگامی اجلاس میں یہی طے پایا گیا کہ الیکشن طے شدہ تاریخ 15 جنوری کو ہی ہوں گے۔ دوسری جانب جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سریز کراچی میں ہوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں آیا، تین دن کراچی ایٹ فیسٹیول چلا کوئی سیکیورٹی مسئلہ نہیں ہوا، کیویز کے شہر میں ون ڈےکھیلتے کوئی ٹینشن نہیں ہوئی، دفاعی نمائش آئیڈیاز، بک فئیر، فرنیچز اکزبشنز جیسی درجنوں ایکسپوزچلتی رہیں اور چل رہی ہیں کوئی سیکیورٹی کی کوئی پریشانی نہیں ہوئی لیکن کراچی کے بلدیاتی انتخاب کی بات  آئی تو سیکیورٹی ٹھریٹ کی آڑ میں بلدیاتی انتخاب پرشب خون مارنےکی سازش شروع ہوگئی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: بلدیاتی الیکشنحافظ نعیم الرحمانشرجیل میمنکراچی
Previous Post

پرستاروں کے لیے جذباتی پیغام

Next Post

سڑک کشادہ کرنے کے نام پر تاریخی مسجد شہید

Next Post
سڑک کشادہ کرنے کے نام پر تاریخی مسجد شہید

سڑک کشادہ کرنے کے نام پر تاریخی مسجد شہید

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist