تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صرف 3 سکینڈ میں آواز کی نقل بنانے والا سافٹ ویئر

by ویب ڈیسک
جنوری 12, 2023
صرف 3 سکینڈ میں آواز کی نقل بنانے والا سافٹ ویئر
Share on FacebookShare on Twitter

مائیکرو سافٹ کا نیا کارنامہ سامنے آگیا۔ اب کسی کی بھی آوازکی 3 سکینڈز میں ہو بہو نقل تیار کی جاسکتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سافٹ ویئر” وال ای اے آئی ” آواز کی کھرج، اتار چڑھاؤ اور انداز کو بخوبی کاپی کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ مائیکرو سافٹ کے مطابق اس سافٹ ویئر کے لیے اسے کسی بھی آواز کی 3 سکینڈ کی آڈیو کی ضرورت ہوگی لیکن اگر آپ کی خواہش ہے کہ آواز میں نقل میں کوئی جھول نہ ہو تو اس مقصد کے لیے مزید فائلز دی جاسکتی ہے۔ اس سافٹ ویئر کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعے وہ الفاظ بھی ادا کیے جاسکتے ہیں جو متعلقہ شخصیت نے بولے بھی نہیں ہوں۔ مائیکروسافٹ کا دعویٰ ہے کہ  مصنوعی ذہانت پر مبنی اس کے الگورتھم کو انگریزی زبان کی 60 ہزار گھنٹوں کی آواز پر تربیت فراہم کی گئی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس نئے سافٹ وئیر کی بدولت اب جعلی آڈیوز کی بھرمار ہوگی جبکہ کسی کی بھی کردار کشی کا عمل اور زیادہ اذیت دے جائے گا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

گندم کا کوئی بحران نہیں

Next Post

بلدیاتی الیکشن 15 کو ہی، ایم کیو ایم کی درخواست رد

Next Post
بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے

بلدیاتی الیکشن 15 کو ہی، ایم کیو ایم کی درخواست رد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist