تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کریں گے

by ویب ڈیسک
جنوری 7, 2023
عمران خان نے فراڈ کیا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹ پیغام میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت معاشی صورتحال سے نمٹنے کےلیے ٹھوس اقدامات کررہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائرکٹر کو بتا دیا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ جمعے کو آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائرکٹر سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا تو انہیں  سیلاب کے بعد پاکستان کی اقتصادی دشواریوں سے بھی باخبر کیا گیا۔ وزیراعظم نے  امکان ظاہر کیا کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا رخ کرے گا۔

In a phone call with Managing Director of the IMF yesterday, I told her about the government’s resolve to complete the terms of IMF’s program. I also explained Pakistan’s economic difficulties especially after the devastating floods. IMF delegation will come to Pakistan soon.

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) January 7, 2023

Tags: شہباز شریف
Previous Post

اثاثے کی ضبطگی کا حکم واپس

Next Post

بے نظیر بھٹو کی تصویر پر بھارت میں ہنگامہ کیوں؟

Next Post
بے نظیر بھٹو کی تصویر پر بھارت میں ہنگامہ کیوں؟

بے نظیر بھٹو کی تصویر پر بھارت میں ہنگامہ کیوں؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist