تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فخر زمان اِن، شاداب انجری پر آؤٹ

by ویب ڈیسک
جنوری 5, 2023
فخر زمان اِن، شاداب انجری پر  آؤٹ
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ میچز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ جس میں بابر اعظم، فخر زمان، حارث رؤف، کامران غلام، حارث سہیل، ا امام الحق ،  محمد حسنین، محمد نواز، محمد رضوان ، وسیم جونیئر، نسیم شاہ، آغا سلمان، شاہنواز دھانی، شان مسعود، طیب طاہر اور اسامہ میر شامل ہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اسکواڈ کے لیے بابراعظم اور ثقلین مشتاق کی مشاورت شامل رہی ہے۔

بشکریہ پی سی بی

شاداب خان انجری کا شکار ہیں اسی لیے فی الحال انہیں آرام دیا گیا ہے تاکہ وہ مکمل فٹ ہوکر ٹیم کا حصہ بنیں۔ شاداب کی جگہ اب سامہ میر کو موقع دیا گیا ہے جن سے امید ہے کہ بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔ سرفراز احمد کو اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کے سوال پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جہاں لگا کہ رضوان تھک گئے ہیں یا پرفارمنس نہیں دے رہے توممکن ہے پھر سرفراز کو ضرور موقع دیں۔

بشکریہ ای ایس پی این

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ایک روزمیچ 9 جنوری کو کراچی میں جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ بھی شہر قائد میں ہی ہوگا۔

Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیمرضوانشاہد آفریدی
Previous Post

سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی روک دی گئی

Next Post

کبریٰ خان کی یو ٹیوبر کے خلاف قانونی جنگ شروع

Next Post
کبریٰ خان کی یو ٹیوبر کے خلاف قانونی جنگ شروع

کبریٰ خان کی یو ٹیوبر کے خلاف قانونی جنگ شروع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist