تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سرفراز کی باڈی بلڈر رمیزابراہیم کے لیے آواز

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2023
سرفراز کی باڈی بلڈر رمیزابراہیم کے لیے آواز
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے شہرت یافتہ باڈی بلڈر اسٹار رمیز ابراہیم نے گزشتہ ہفتے تھائی لینڈ میں 3 ٹائئلز جیتے ہیں اور یہ سفر انہوں نے کیسا کیا۔ اسی کو پاکستان کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے ٹوئٹ میں بیان کیا ہے۔

Gold medal in bodybuilding won pro card pic.twitter.com/MPYqgU4Dh8

— Rameez Ibrahim Khan(Rik) (@RameezRik) January 3, 2023

سرفراز احمد کے مطابق رمیز ابراہیم نے اپنے سفری اخراجات قرض لے کر پورے کیے اور ان دنوں وہ اس قرضے کو واپس کررہے ہیں۔  رمیز نے بھارت کے کھلاڑی کو زیر کیا لیکن افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ کسی بھی حکام یا حکومت کی جانب رمیز ابراہیم کے لیے کوئی پذیرائی نہیں ہوئی۔ سرفرازاحمد کا مزید کہنا تھا کہ رمیز ابراہیم قوم کے ہیرو ہیں اور ان کو ؑعزت و احترام اور قدر کی نگاہ سے سراہانا چاہیے۔

Pakistan’s bodybuilding star Ramiz Ibrahim won 3 World Titles in Thailand last week,beating India also.But NO appreciation from any official or govt.He took loan to bear his travel costs and he has to return the loan now.We need to appreciate, help and respect our national heroes pic.twitter.com/qzQRUnTSE2

— Sarfaraz Ahmed (@SarfarazA_54) January 3, 2023

Tags: رمیز ابراہیم
Previous Post

دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے

Next Post

چیئرمین شپ سے ہٹانے کا نوٹس چیلنج

Next Post
چیئرمین شپ سے ہٹانے کا نوٹس چیلنج

چیئرمین شپ سے ہٹانے کا نوٹس چیلنج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist