تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توانائی بحران : بازار، ریستوران 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند ہوں گے

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2022
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ جس کے بعد اب ملک بھر کے بازار اور ریستوران رات 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا اہم اعلان ہواہے۔ حکومت کہتی ہے کہ وہ یہ اقدامات توانائی کی بچت کے لیے کررہی ہے۔ جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ لگ بھگ 62 ارب روپے کی بچت ممکن ہوگی۔ وفاقی حکومت کے مطابق ایل ای ڈی بلب کے استعمال کو اور فروغ دیا جائے گا کیونکہ اس کے زریعے 23 ارب روپے کی بچت ہوسکتی ہے۔  پنکھے اور ائرکنڈیشنڈ کے استعمال میں بچت سے 8 سے 9 ہزار میگاواٹ بجلی بچائی جا سکتی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

حکومت کا ارادہ ہے کہ وہ بہت جلد ای بائیکس بھی متعارف کرادے۔  جس سے لگ بھگ 86 ارب روپے بچانے کی کوشش کی جائے گی۔  فیصلہ تو اس بات کا بھی ہوا ہے کہ کفایت شعاری پالیسی دی جائے گی جس کے لیے کمیٹی بھی بنادی گئی جس میں سیکرٹری پاور، وزیر دفاع سمیت 10 وزرا شامل ہیں۔ سرکاری اداروں میں 20 فیصد افرادی قوت گھر سے کام کرے تو 56 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ یہی نہیں متبادل اسٹریٹ لائٹس جلانے سے بھی حکومت 4 ارب روپے کی بچت کرنے کے موڈ میں ہے۔

Tags: بازارحکومتوفاقی کابینہ
Previous Post

پاکستان کے خلاف انگلش ٹیم کا وائٹ واش

Next Post

پنجاب اسمبلی کے لیے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر

Next Post
اسپیکر پنجاب کے اختیارات محدود

پنجاب اسمبلی کے لیے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist