تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

1947 سے اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات طلب

by ویب ڈیسک
دسمبر 19, 2022
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ 1947 سے اب تک توشہ خانہ میں تحائف کی تفیصلات فراہم کرے۔ عدالت عالیہ کے مطابق حکومت یہ بھی بتائے کہ کس نے توشہ خانہ سے کب اور کتنے تحائف حاصل کیے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانے سے متعلق درخواست لاہور کے شہری منیراحمد نے دی جس پر جسٹس عاصم حفیظ نے 16 جنوری تک تفصیلات مانگ لی ہیں۔ سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے وکیل کا موقف تھا کہ توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات فراہم نہیں کرسکتے۔

Tags: توشہ خانہلاہور ہائی کورٹ
Previous Post

اگلے جمعے کو پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا اعلان

Next Post

بنوں : حراستی مراکز پر دہشت گردوں کا قبضہ برقرار

Next Post
بنوں : حراستی مراکز پر دہشت گردوں کا قبضہ برقرار

بنوں : حراستی مراکز پر دہشت گردوں کا قبضہ برقرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist