تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
دسمبر 13, 2022
سلیمان شریف کی وطن واپسی کی تیاری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سیلمان شہباز کی اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لارنڈنگ کیس میں 2 ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اس موقع پر سلیمان شہباز خود عدالت میں پیش ہوئے۔ جن کا درخواست میں یہی موقف تھا کہ وہ 2018میں بیرونِ ملک  گئے جبکہ 2020ء میں مقدمہ بنایا گیا، منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کا کوئی کال اپ نوٹس نہیں ملا، عدالت نے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی بھی غیر حاضری میں کی۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیلمان شہباز نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جسٹس ( ر) جاوید اقبال احتساب کے نظام پر کالا دھبہ ثابت ہوئے۔ کہاں گئی وہ منی لانڈرنگ اور وہ 500 ارب ؟ شریف خاندان کو گزشتہ 4 سال میں بدترین انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا۔ عمران خان نے جو کھیل تماشہ لگایااُسے ساری دنیا نے دیکھا۔

Previous Post

پنڈی اسٹیڈیم کی پچ اوسط سے کم معیار کی قرار

Next Post

سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد

Next Post
سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد

سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے کا سنگ بنیاد

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist