تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوچستان سے ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
دسمبر 9, 2022
بلوچستان پولیس نے گرفتار کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی صوبے بھر میں درج تمام تر ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یاد رہے کہ اعظم سواتی کے خلاف صوبے کے مختلف تھانوں میں 5 ایف آئی آر رپورٹ ہوچکی ہیں۔ سینیٹر کے بیٹے نے والد کے خلاف مقدمات ختم کرنے کی درخواست بلوچستان ہائی کورٹ میں کی تھی۔ اُدھر سندھ ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کالعدام قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر سندھ حکومت، پراسیکیوٹر جنرل، آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری کر دیےجبکہ متعلقہ ایس ایس پیز سے ان مقدمات  سے متعلق 22 دسمبر کو رپورٹ طلب کر لی۔

Previous Post

مسٹری اسپنر ابرار احمد ہی پہلے ہی اوور میں وکٹ

Next Post

پی ٹی آئی،عمران کو قیادت سے ہٹائے

Next Post
ماحول اچھا کرنے کے لیے عمران خان کی عیادت کو جاسکتے ہیں

پی ٹی آئی،عمران کو قیادت سے ہٹائے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist