تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2022
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر کمٹی بنادی گئی ہےجس کی سربراہی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کریں گے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کمیٹی  فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر ترتیب دی گئی ہے۔ جس میں اسحاق ڈار کے علاوہ  وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل، ایاز صادق اور دیگر اعلیٰ حکومتی عہدیدار شامل ہیں۔ یہ کمیٹی  اس بات کا جائزہ لے گی کہ کن ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے اور کن میں نہیں۔

اس کمیٹی کے ذمے یہ بھی کام ہوگا کہ یہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی 2018 کا بھی پھر سے جائزہ لے۔ فارماسیوٹیکل انڈسٹری کی نمائندگی فاروق بخاری، زاہد سعید اور  قاضی منصور دلاور کررہے ہیں جبکہ ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی نمائندگی ارم شاکر رحیم اور عائشہ ٹیمی حق کریں گی۔ یاد رہے کہ  فارماسیوٹیکل انڈسٹری نے یہ مطالبہ داغا ہوا ہے کہ  تمام ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ کیا جائے۔

Tags: ادویاتاسحاق ڈارڈرگ
Previous Post

کوئٹہ : ٹرک کے قریب دھماکہ

Next Post

کراچی والوں کے لیے بجلی سستی

Next Post
پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی

کراچی والوں کے لیے بجلی سستی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist