تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس سیلاب متاثرین کوعطیہ کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
نومبر 28, 2022
ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس سیلاب متاثرین کوعطیہ کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

انگلش کرکٹ ٹیم کے شہرت یافتہ کپتان  اور آل راؤنڈر بین اسٹروکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس سیلاب متاثرین کو دیں گے۔ بین اسڑوکس کہتے ہیں کہ ان کے لیے یہ یادگار لمحات ہیں کہ 17 برس بعد وہ پہلی مرتبہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز انہی کے میدان میں کھیلیں گے۔ یہ تاریخی اور ناقابل فراموش لمحات ہیں۔ اسی طرح پاکستان میں آنے والے سیلاب سے ہونے والی بربادی پر فکر مند ہیں۔ وہ اس بات سے واقف ہیں کہ کس طرح سیلاب نے ایک بڑی آباد کو متاثر کیا۔ تکلیف دہ مناظر دیکھنے کو ملے۔

I’m donating my match fees from this Test series to the Pakistan Flood appeal ❤️🇵🇰 pic.twitter.com/BgvY0VQ2GG

— Ben Stokes (@benstokes38) November 28, 2022

کرکٹ نے انہیں بہت کچھ دیا ہے اور اس وقت اہم یہ ہے کہ کرکٹ سے ہٹ کر ایسا کچھ کیا جائے جس سے کسی کی مدد ہو۔ بین اسٹروکس کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ان کی اس چھوٹی سی کاوش سے پاکستان میں متاثرین سیلاب کو پھر سے اپنی دنیا آباد  کرنے کا بھرپور موقع ملے۔یاد رہے کہ پاکستان اور انگلش کرکٹ ٹیم کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر کو راولپنڈی میں ہورہاہے۔

بشکریہ ای ایس پی این
Tags: انگلش کرکٹ ٹیمبین اسٹروکس
Previous Post

ترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی

Next Post

مسلم طالب علم کو ” دہشت گرد ” کہنے والا پروفیسر معطل

Next Post
مسلم طالب علم کو ” دہشت گرد ” کہنے والا پروفیسر معطل

مسلم طالب علم کو " دہشت گرد " کہنے والا پروفیسر معطل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist