تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کی سپریم کورٹ سے اپیل

by ویب ڈیسک
نومبر 28, 2022
عمران خان کی سپریم کورٹ سے اپیل
Share on FacebookShare on Twitter

 تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے بذریعہ ٹوئٹ کہا ہے کہ دستور کا آرٹیکل 14 ” شرف انسانی کو قابل حرمت” قرار دیتا ہے چنانچہ سپریم کورٹ کے معزز ججز سے سوال ہے کہ آیا دستور کے اس آرٹیکل کا اطلاق محض ریاست کے طاقت ور حکام تک ہی محدود ہے کیونکہ باقی سب کے لیے تو شرف انسانی جیسے بنیادی حق کو بھی تحفظ حاصل نہیں۔ عمران خان کا کا دعویٰ تھا کہ  سینیٹر اعظم سواتی کو برہنہ کیا گیا،انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان کی اہلیہ کو ایک نازیبااورغیرقانونی ویڈیو بھجوا کر ان کی تذلیل کی گئی۔ ہفتوں تک وہ سپریم کورٹ سےحصولِ انصاف کےمنتظر رہےمگر ان کی کوششیں بےسود ثابت ہوئیں۔ جب قابلِ فہم غصےاور مایوسی کےعالم میں وہ ان زیادتیوں پر ردِعمل کا اظہار کرتےہیں تو انہیں جیل میں ڈال دیا جاتا ہےاور ملک بھر میں ان کیخلاف کم و بیش 15 پرچےکاٹ دیےجاتےہیں۔ اپنےمعزز ججز سے پوچھتے ہیں کہ  اس سب میں انصاف کدھر ہے؟ کیا دستور کا آرٹیکل 14 امتیازی طور پر محض اعلیٰ و طاقتور ریاستی حکام کیلئے ہی قابلِ اطلاق رہے گا؟

دستور کا آرٹیکل 14 ”شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت“ قرار دیتا ہے؛ چنانچہ سپریم کورٹ کے معزز ججز سے میرا سوال ہے کہ آیا دستور کے اس آرٹیکل کا اطلاق محض ریاست کے طاقتور حکام تک ہی محدود ہے کیونکہ باقی سب کیلئے تو شرفِ انسانی جیسے بنیادی حق کو بھی تحفظ حاصل نہیں؟

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 28, 2022

Tags: عمران خان
Previous Post

پروپیگنڈے کے باوجود فوج غیر سیاسی رہے گی

Next Post

ترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی

Next Post
ترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی

ترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist