تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

راولپنڈی روانگی کے لیے تیار

by ویب ڈیسک
نومبر 26, 2022
راولپنڈی روانگی کے لیے تیار
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نجی چارٹر طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ لاہور کے ہوائی اڈے پر اس چارٹر طیارے کی سیکوریٹی چیکنگ کرلی گئی ہے۔ عمران خان اسلام آباد سے براہ راست راولپنڈی پہنچیں گے۔ لاہور کے زمان پارک عمران خان کے ساتھ جانے والی گاڑیوں کا رش ہے۔ دوسری طرف جلسے کے حوالے سے پولیس حکام نے پی ٹی آئی قیادت کو سیکوریٹی کی مزید ہدایات دے دی ہیں۔ جس میں تاکید کی گئی ہے کہ بُلٹ پروف روسٹرم کو یقینی بنایا جائے۔

Previous Post

عمران خان بلٹ پروف جیکٹ لازمی پہنیں

Next Post

سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج

Next Post
تحریک انصاف کا آئی جی پنجاب کی تبدیلی کا مطالبہ

سینئر لیڈرشپ کا اجلاس آج

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist