تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اہلکار کے قاتل کو انٹرپول سے پکڑنے کی تیاری

by ویب ڈیسک
نومبر 23, 2022
اہلکار کے قاتل کو انٹرپول سے پکڑنے کی تیاری
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیفنس کراچی میں پولیس اہلکار عبدالرحمان  کو موت کی نیند سلادینے والے قاتل خرم نثار کو قانون کی گرفت میں لینے کے لیے تیزی سے تیاری جاری ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پیر کو ڈیفنس فیز 5 میں شاہین فورس کے اہلکار کا قاتل موقع واردات سے فرار ہوا۔ جس نے سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے واقعہ کی رات ہی 4 بج کر 11 منٹ پر غیر ملکی پرواز کی امیگریشن کرائی۔ اب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈی جی پاسپورٹ کو کہا گیا ہے کہ وہ خرم نثار کا پاسپورٹ منسوخ کردیں جبکہ ایف آئی اے کو خط لکھ دیا گیا ہے کہ وہ انٹرپول سے رابطہ کرکے قاتل خرم نثار کو پاکستان لانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Tags: خرم نثارڈیفنس واقعہ
Previous Post

نااہلی کے خلاف لارجر بینچ

Next Post

اہم تعیناتی اور ملاقاتیں

Next Post
اہم تعیناتی اور ملاقاتیں

اہم تعیناتی اور ملاقاتیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist