تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فوجداری کارروائی کا آج سے آغاز

by ویب ڈیسک
نومبر 22, 2022
عمران خان کا ایف آئی اے کو جواب دینے سے انکار
Share on FacebookShare on Twitter

ضلعی عدالت اسلام آبا د کے سیشن جج ظفر اقبال کی صدارت میں سماعت ہوئی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر وقاص احمد ملک کا کہنا تھا کہ انہیں مقدمے کی پیروی کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق ارکان اسمبلی  ہر سال گوشوارے جمع کراتے ہیں اور عمران خان نے 2018 سے 2021 تک اپنے گوشوارے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے۔ جس میں بے ضابطگیاں ہیں۔ یاد رہے کہ  الیکشن کمیشن کی جانب سے اکتوبر عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قرار دے دیا گیا تھا، پیر کو  ضلعی عدالت نے عمران خان کو توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے لیے طلب کیا تھا لیکن وہ آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

عمران خان کو جھوٹے بیان حلفی جمع کرانے پر نااہل قرار دیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے بھیجے گئے عدالتی ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ بطور وزیر اعظم غیر ملکی سربراہان  سے ملنے والے تحائف کے بارے میں حکام کو گمراہ کرنے پر عمران کے خلاف فوجداری قانون کے تحت کارروائی کی جائے،  الیکشن کمیشن عمران خان کی سزا  3 سال  قید اور جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کررہا ہے۔

Tags: توشہ خانہعمران خان
Previous Post

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

Next Post

جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست مسترد

Next Post
کانز فلم فیسٹول میں پاکستانی ثقافتی رنگ

جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist