تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

انگلش کرکٹ ٹیم کا باورچی بھی پاکستان آئے گا

by ویب ڈیسک
نومبر 22, 2022
انگلش کرکٹ ٹیم کا باورچی بھی پاکستان آئے گا
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم جب سے انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بنے ہیں، اس وقت سے بیرون ملک کے دوروں پر سپورٹنگ اسٹاف کو کم ہی رکھا جارہا ہے لیکن انگلش کرکٹ ٹیم کے موجودہ دورہ پاکستان کے دوران اب اسکواڈ میں ایک نیا اضافہ ہوگا۔ یہ اضافہ کوئی کھلاڑی نہیں بلکہ باورچی ہیں۔ انگلش کرکٹ ٹیم کو اپنے ساتھ باورچی لانے کی یوں ضرورت پیش آئی کہ جب وہ حال ہی میں ٹی 20 میچز کھیلنے پاکستان آئی تو انہیں اس بات کا شکوہ رہا کہ ان میچز کے دوران کچھ ایسے کھانے کھائے کہ بیشتر کھلاڑی پیٹ کی خرابی کا شکار ہوگئے۔  رواں سال آسٹریلیائی ٹیم کو بھی سب سے بڑا دکھا  بھی یہی تھا وہ دورہ پاکستان پر اپنا باورچی ساتھ نہیں لائے تھے۔اب چونکہ انگلش کرکٹ ٹیم کا  ٹیسٹ میچز کی سیریز کا طویل دورہ ہے اسی لیے انگلش کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنا باورچی بھی بھیج رہا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

3 ٹیسٹ میچوں کی اس سیریز میں یہ باورچی اپنی نگرانی میں کھانا تیارکرائے گا اور انہی پکوانوں کا انتخاب کرے گا جو برطانوی کھلاڑیوں کے لیے مناسب ہوں اور ان کے پیٹ کو خراب کرنے کا باعث بھی نہ بنیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹی 20 میچوں کی کپتانی کرنے والے معین علی نے بھی دورہ مکمل کرنے کے بعد یہ کہا تھا کہ وہ کھانے کے اعتبار سے مایوس ہوئے، کراچی میں جتنے اچھے کھانے ملتے ہیں لاہور میں دستیاب کھانوں میں وہ بات نہیں تھی۔ انگلش ٹیم کے لیے یہ بات اطمینان بخش ہے کہ اس بار کوئی میچ لاہور میں نہیں۔ کیونکہ ٹیسٹ میچز راولپنڈی، ملتان اور کراچی میں ہونے جارہے ہیں۔ اب انگلش کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور باورچی عمر میزین پاکستان آرہے ہیں۔ عمر وہی ہیں جو 2018 ورلڈ کپ اور یورو 2020 کے دوران انگلینڈ کی مردوں کی فٹ بال ٹیم کے لیے کھانے تیار کرچکے ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: انگلش کرکٹ ٹیمباورچیپاکستان
Previous Post

پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

Next Post

کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

Next Post
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist