تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

فوج سے احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2022
فوج سے  احتساب کے معاملے پر مسئلہ ہوا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ انہیں معلوم تھا کہ انہیں مارا جائے گا، اسی لیے پہلے ہی ویڈیو ریکارڈ کرادی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فوج سے کوئی مسئلہ نہیں، صرف احتساب کے معاملے پر اختلاف ہوا۔ عمران خان کہتے ہیں کہ جب وہ  مضبوط ہونے لگے تو دوسرا منصوبہ بنایا گیاجو  سلمان تاثیر کی طرح انہیں  قتل کرنے کا تھا۔ قتل کرنے کی کوشش ہوگی، وزیر داخلہ رانا ثنا کے نیچے سب ہیں، جن لوگوں کے نام دیے اگر وہ ملزم نہیں تو تفتیش میں نکل جائیں گے۔ عمران خان کہتے ہیں کہ ملزم نوید کی حفاظت کی ذمہ داری پنجاب حکومت کی لگا دی ہے، ملزم کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے۔  اگر ملک کا انتظام چلانا ہے تو اقتدار کے ساتھ اختیار بھی ملنا چاہیے۔ جمعرات سے حقیقی آزادی کا قافلہ اسی مقام سے نکلے گا جہاں مارچ کو خون میں نہلایا گیا۔

سینئر صحافیوں اور اینکرپرسن کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات. سیاسی صورتحال، تحریک انصاف کے آزادی مارچ سمیت آئندہ کی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال#taar_pk #Taar #Pakistan #ImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanOfficial #ImranKhanLive #islamabad #Lahore #karachi pic.twitter.com/W8bxQYuY6E

— Taar.TV (@taar_tv) November 8, 2022

Previous Post

وزیراعظم کا ارشد شریف کی موت کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس کو خط

Next Post

فائنل بارش سے متاثر ہوسکتا ہے

Next Post
فائنل بارش سے متاثر ہوسکتا ہے

فائنل بارش سے متاثر ہوسکتا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist