تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایم 1 اور ایم 2 کلئیر کرانے کے لیے پولیس کا خط

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2022
ایم 1 اور ایم 2 کلئیر کرانے کے لیے پولیس کا خط
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے کارکن اور رہنما  اسلام آباد ائیرپورٹ کو جانے والے راستے ایم 1 اور ایم 2 پر احتجاج کررکے ہیں۔ اسی بنا پر مسافروں کو ائیرپورٹ تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسی پریشانی کو دیکھتے ہوئے وفاقی پولیس نے چیف کمشنر اور سیکرٹری داخلہ کو ایک خط لکھ دیا ہے جس میں اس بات کی اجازت مانگی گئی ہے کہ متعلقہ راستوں کو کلئیر کرنے کی ہدایت دی جائے۔ خط کے مطابق ائیرپورٹ کا شمار اہم تنصیبات میں ہوتا ہے، جس کے راستے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور آئین پاکستان بھی ان راستوں کی حفاظت کی ضمانت دیتا ہے۔ یہ راستے انتظامی طور پر پنجاب کی حدود میں آتے ہیں اور سبھی وی وی آئی پیز کی نقل و حرکت اسی راستے سے ہوتی ہے،۔

بشکریہ سوشل میڈیا

خط میں اس بات کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ ملک کی بدنامی کا باعث بن سکتا ہے۔ اسلام آباد پولیس کو مکمل اختیارات دے کر راستے خالی کرانے کا حکم دیا جائے، آئین کے تحت چیف سیکرٹری پنجاب اور پولیس چیف کو واضح ہدایات دی جانی چاہئیں۔

Previous Post

عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

Next Post

ارشد شریف قتل کیس: تحقیقاتی ٹیم کی وطن واپسی

Next Post
صحافی ارشد شریف ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر دبئی روانہ

ارشد شریف قتل کیس: تحقیقاتی ٹیم کی وطن واپسی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist