تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر عارف علوی سے توشہ خانہ کی تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2022
صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

نون لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے صدر عارف علوی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ توشہ خانہ میں ملنے والے تحائف کی تفصیلات دیں۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ صدر علوی بتائیں کہ انہوں نے کتنے بیرون ملک دورے کیے اور ان کے دوران انہیں کتنے تحائف ملے اور ان کی تفصیلات کیا ہیں؟ صرف صدر ہی نہیں ان کی اہلیہ بھی عوام کو بتائیں۔ طلال چوہدری نے سوال اٹھایا کہ کیا صدر نے قانون کے مطابق تحائف گوشواروں میں ظاہر کیے ہیں؟ قوم جاننا چاہتی ہے کہ صدر عارف علوی اور ان کی بیگم نے کتنی رقم ادا کر کے تحائف اپنے پاس رکھے؟

Tags: طلال چوہدریعارف علوی
Previous Post

نواز شریف کے حلقے میں انہیں شکست دوں گا

Next Post

کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ،شوہر صدف نعیم

Next Post
لانگ مارچ میں خاتون ٹی وی رپورٹر گر کا جاں بحق

کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ،شوہر صدف نعیم

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist