تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بچوں کا اغوا کار سمجھ کر ٹیلی کام انجینیئر اور ڈرائیورکا ہجومی قتل

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2022
بچوں کا اغوا کار سمجھ کر ٹیلی کام انجینیئر اور ڈرائیورکا ہجومی قتل
Share on FacebookShare on Twitter

مچھر کالونی میں بدمست اور مشتعل ہجوم نے  ٹیلی کام انجینیئر جاوید اور ان کو ڈرائیور کو مار مار کر زندگی کا حق چھین لیا۔ واقعہ ڈاکس تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ دونوں ملازمین سگنلز چیک کرنے کے لیے آئے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق دونوں نے راستہ دریافت کیا تھا۔ اسی دوران محلوں والوں نے شور مچانا شروع کردیا کہ بچوں کو اغوا کرنے آئے ہیں۔ جس پر محلے دار آپے سے باہر ہوگئے۔ ایک اور عینی شاہد کے مطابق دونوں افراد  سے جب ان کا آئی ڈی کارڈ مانگا تو انہوں نے اس سے معذرت کرلی جبھی شک ہوا۔ ان کے پاس گاڑی میں3 بیگ بھی تھے اُنھوں نے وہ بھی چیک نہیں کروائے جس پر عوام کو غصہ آ گیا۔ مشتعل ہجوم نے دونوں ٹیلی کام ملازمین پر بدترین تشدد کیا اور اس قدر مارپیٹ کی کہ دونوں ہی جان ہی چلی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ تمام تر شواہد اکٹھے کررہی ہے۔

Previous Post

تحریک انصاف کی لانگ مارچ کا آغاز

Next Post

فیصل واؤڈا کی پی ٹی آئی سےچھٹی

Next Post
ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا

فیصل واؤڈا کی پی ٹی آئی سےچھٹی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist