تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل

by ویب ڈیسک
اکتوبر 26, 2022
ارشد شریف کی گاڑی رکاوٹوں کے باوجود نہیں رکی، پولیس رپورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

وزارت داخلہ نے 3 رکنی تحقیقاتی ٹیم جس میں ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی کے افسران شامل ہیں، وہ بنادی ہے۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی شاہد حامد اور آئی ایس آئی کے لیفٹیننٹ کرنل سعد احمد بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ یہ تحقیقاتی ٹیم کینیا جائے گی اور وہاں جا کر یہ معلومات حاصل کرے گی کہ صحافی ارشد شریف کے قتل کے کیا محرکات رہے۔ یاد رہے کہ کینیا کی پولیس نے یہ مان لیا تھا کہ اس نے ارشد شریف کو شناخت میں غلطی کی بنا پر گولی مار قتل کیا۔ دوسری جانب رات گئے سینئر صحافی و اینکر پرسن  ارشد شریف کی میت  اسلام آباد پہنچا دی گئی ہے۔ اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔

مقتول صحافی ارشد شریف کا پاکستان میں بھی پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا۔ اہلخانہ کے مطابق  وفاقی پولیس اور انتظامیہ پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے انتظامات کرے گی، ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم تشکیل دی جائے گی۔ ارشد شریف کی والدہ نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران سینئر سرجن بھی ہوں۔ ارشد شریف کی نماز جنازہ جمعرت کو دن 2 بجے شاہ فیصل مسجد میں ادا ہوگی جبکہ تدفین ایچ 11 میں ہوگی۔

Tags: ارشد شریف
Previous Post

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

Next Post

ارشد شریف کی گاڑی سے فائرنگ کی گئی، کینیا کی پولیس

Next Post
ارشد شریف کی گاڑی سے فائرنگ کی گئی، کینیا کی پولیس

ارشد شریف کی گاڑی سے فائرنگ کی گئی، کینیا کی پولیس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist