تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2022
ارشد شریف کی میت پاکستان روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

کینیا  کے شہر نیروبی میں پولیس اہلکاروں  کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے  پاکستانی صحافی اور ٹی وی میزبان  ارشد شریف کی میت قطر ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ کردی گئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ میت شام دوحہ سے اسلام آباد پہنچے گی۔ نیروبی کی پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق اہلکاروں نے غلط فہمی کا شکار ہو کر ارشد شریف کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ارشد شریف کی گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا اور گاڑی نہ رکی تو جبھی ایکشن لینا پڑا۔

 

دوسری جانب پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کینیا کے صدر کو فون کرکے اس واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔

Previous Post

ارشد شریف کی گاڑی رکاوٹوں کے باوجود نہیں رکی، پولیس رپورٹ

Next Post

رشی سونک پہلے ایشیائی نژاد برطانوی وزیراعظم

Next Post

رشی سونک پہلے ایشیائی نژاد برطانوی وزیراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist