تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2022
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف اسلام آباد کی مقامی قیادت کے خلاف اب تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ الزام یہ ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف اسلام آباد کی مقامی قیادت نے توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کی۔ مقدمے میں عامر کیانی، قیوم عباسی، فیصل جاوید اور  راجہ راشد حفیظ کو نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ  عمر تنویر بٹ، راشد نسیم عباسی اور راجہ ماجد کو بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔ مقدمے کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس، ایف سی اور انتظامیہ پر پتھراؤ کیا، جس سے کئی  پولیس اور ایف سی اہلکار زخمی ہوئے۔ ان بلوائیوں نے قتل کی نیت سے پولیس اہلکاروں پر گاڑیاں چڑھانے کی کوشش کی۔ مظاہرین نے فیض آباد اور قریبی علاقوں میں درختوں کو نذرآتش کیا  جبکہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: پی ٹی آئیتحریک انصاف
Previous Post

عمران خان نے نااہلی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

Next Post

پیناڈول، پیناڈول ایکسٹرا اور بچوں کے سیرپ کی تیاری بند

Next Post
پیناڈول، پیناڈول ایکسٹرا اور بچوں کے سیرپ کی تیاری بند

پیناڈول، پیناڈول ایکسٹرا اور بچوں کے سیرپ کی تیاری بند

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist