تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاشوں کی بے حرمتی، تحقیقات کے لیے کمیٹی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2022
لاشوں کی بے حرمتی، تحقیقات کے لیے کمیٹی
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت  پر لاشوں کی بے حرمتی کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تھے۔ جس میں اسپتال کے مردہ خانے کی چھت پر کئی مسخ شدہ لاشیں دیکھی جاسکتی ہین۔ جن کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ یہ زیادہ تر لاوارث لاشیں ہوتی ہیں جنہیں اسپتال انتظامیہ چھت پر ڈال دیتی ہیں۔ جس کے بعد فضائی مخلوق ان کے گوشت کو نوچ لیتی اور پھر جو ہڈیاں بچ جاتیں۔ اسپتال انتظامیہ اسے کسی تجربے کے لیے استعمال کرتی۔ وزیراعلیٰ کے مشیر چوہدری زمان گجر نے ان تصاویر کے بعد اسپتال کا دورہ کیا۔ مسخ شدہ لاشوں کی تدفین کا حکم دیتے ہوئے اس گھناؤنے عمل میں ملوچ ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی بھی ہدایت کی جبکہ محمکہ صحت نے اس سارے معاملے پر6 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

بشکریہ فیس بک
Tags: ملتان نشتر اسپتالنشتر اسپتال
Previous Post

نواز پھر چھا گئے، فائنل پاکستان کا

Next Post

نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کا معاملہ

Next Post
نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کا معاملہ

نشتر اسپتال کی چھت سے لاشیں ملنے کا معاملہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist