تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ممنوعہ فنؕڈنگ کیس : حفاظتی ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
اکتوبر 12, 2022
ممنوعہ فنؕڈنگ کیس :  حفاظتی ضمانت منظور
Share on FacebookShare on Twitter

ایف آئی اے کی طرف سے درج مقدمے میں گرفتاری سے بچنے کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ جس نے سماعت کے دوران ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو عمران خان کی گرفتاری سےبھی روکنے کا حکم دیا ہے۔ اس موقع پر عدالت میں عمران خان بھی پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران  عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا تھا کہ ان کے موکل کی گرفتاری کا خطرہ ہے۔چیف جسٹس نے دریافت کیا کہ آپ کے خیال میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کون سی عدالت میں جانا چاہیے؟۔ جس پر وکیل کا جواب تھا کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت جانا چاہیے۔  چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عمران خان کہاں ہیں؟ پیش کیوں نہیں ہوئے؟ وکیل کے مطابق عدالت حکم کرے تو عمران خان فوری عدالت پیش ہوجائیں گے۔ جس کے بعد وہ سخت حفاظتی انتظامات کے تحت عدالت آئے۔

 

چیف الیکشن کمشنر نون لیگ کا آدمی ہے اور جانبدار ہے ۔اسلام ہائیکورٹ پہنچنے پر عمران خان کی صحافیوں سے بات چیت ۔👇👇👇👇 pic.twitter.com/7Zs8MPAqFA

— Abbas Shabbir (@Abbasshabbir72) October 12, 2022

اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ  جیل جانے کے لیے تیار ہیں۔جس کی انہوں نے تیاری بھی کرلی ہے۔

Tags: اسلام آباد ہائی کورٹعمران خان
Previous Post

لاہور میں ڈرون سے ٹریفک کنٹرول ہوگی

Next Post

عامر خان کے خلاف انتہا پسندوں کا مورچہ کیوں بن گیا؟

Next Post
عامر خان کے خلاف انتہا پسندوں کا مورچہ کیوں بن گیا؟

عامر خان کے خلاف انتہا پسندوں کا مورچہ کیوں بن گیا؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist