تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2022
ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی بالر عمیمہ سہیل کی تباہ کن بالنگ نے پاکستان کو سیمی فائنل میں جگہ بنانے کا بھرپور موقع دے دیا۔ عمیمہ نے صرف 4 اوورز میں 13 رنز دے کر 5 سری لنکن کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم کی راہ دکھائی۔ بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے اس گروپ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیتا لیکن وہ میچ نہ جیت سکی۔ عمیمہ، توبہ حسن اور ندا ڈار کی غیر معمولی بالنگ کے سامنے سری لنکن ٹیم 19 ویں اوور میں صرف 112 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

بشکریہ ای ایس پی این

جواب میں پاکستانی ٹیم کا آغاز بھی اچھا نہ تھا۔51 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہوچکی تھیں لیکن اس مرحلے پر پہلے عالیہ ریاض نے ایک اچھی باری کھیلی اور پھر ان کے آؤٹ ہونے کے بعد ندا ڈار کریز پر ڈٹ گئیں۔ پاکستان نے مقررہ ہدف 19 ویں اوور میں پورا کرلیا۔ ندا ڈار 26 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔  منیبہ علی نے 10، سدرا امین 13، کپتان بسمہ معروف 13، عمیمہ سہیل 7 اور  عالیہ ریاض 20  رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔

بشکریہ ای ایس پی این

اس شاندار جیت کے ساتھ عمیمہ سہیل کو بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ ملا۔ ایشیا کپ میں قومی ٹیم نے 6 میچز کھیلے اور صرف ایک میں اسے ناکامی ہوئی اور پوائنٹ ٹیبل پر وہ دوسری پوزیشن پر ہے۔ پاکستانی ٹیم اب جمعرات کو سری لنکا سے ہی سیمی فائنل میں ٹکرائے گی۔

بشکریہ ای ایس پی این
Tags: ایشیا کپپاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیمعمیمہ سہیلندا ڈار
Previous Post

پی ٹی آئی کا آصف زرداری کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس

Next Post

ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہی ہوں گے

Next Post
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ

ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہی ہوں گے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist