تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدالت سمجھے تو معافی مانگنے کو تیار ہوں، عمران خان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 1, 2022
عدالت سمجھے تو معافی مانگنے کو تیار ہوں، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے جج مخالف توہین آمیز الفاظ پر توہین عدالت کیس میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ عمران خان کے مطابق عدالت ان کی جانب سے ایسے بیانات مستقبل میں نہیں دیکھے گی۔ عمران خان مزید کہتے ہیں کہ اگر عدالت سمجھے تو وہ معافی مانگنے کو تیار ہیں۔ گذشتہ سماعت پر عدالت کے سامنے جو کہا اس پر مکمل عمل کریںگے، عدالت اپنے اطمینان کے لیے مزید کچھ کہے تو اس حوالے سے مزید اقدام کے لیے بھی تیار ہیں۔عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے جج زیبا چوہدری کو دھمکی نہیں دی اور ناہی ایسا ان کا اراردہ تھا۔ ایکشن لینے سے مراد قانونی کارروائی  کے سوا کچھ نہیں نہیں تھا۔یاد رہے کہ جمعے کو سابق وزیراعظم عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری سے معذرت کرنے کے لیے ان کی عدالت  کا بھی رخ کرچکے ہیں۔

بشکریہ عمران خان فیس بک
Tags: تحریک انصافجج زیبا چوہدریعمران خان
Previous Post

جاپانی پہلوان انوکی پاکستانیوں کے دل کے قریب رہے

Next Post

جنسی ہراسیت کیس : ڈی جی پیمرا برطرف اور 25 لاکھ روپے جرمانہ

Next Post
جنسی ہراسیت کیس : ڈی جی پیمرا برطرف اور 25 لاکھ روپے جرمانہ

جنسی ہراسیت کیس : ڈی جی پیمرا برطرف اور 25 لاکھ روپے جرمانہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist