تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی والوں کو بجلی سستی ملے گی؟

by ویب ڈیسک
ستمبر 29, 2022
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

چیئرمین نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی توصیف ایچ فاروقی کی صدارت میں کے الیکٹرک کی ماہ اگست کے فیول چارجز کی ایڈجسٹمنٹ کی سماعت ہوئی۔ جس میں چیئرمین نیپراکا کہنا تھا کہ کراچی والوں کے لیے بجلی 4 روپے 87 پیسے سستی ہوگی۔ جس کے نتیجے میں کراچی کے عوام کو 8 ارب 87 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ چیئرمین نیپرا کا مزید کہناتھا کہ کے الیکٹرک  نیشنل گرڈ سے بجلی 13 روپے 61 پیسے فی یونٹ میں لے رہا ہے، جبکہ اپنی بجلی 37 روپے سے زیادہ میں بنا رہا ہے، ایسے کیسے بجلی سستی ہو گی؟ نیشنل گرڈ کے مقابلے میں کے الیکٹرک  24 روپے فی یونٹ مہنگی بجلی بنا رہا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت کی کہ وہ سستی بجلی کی پروڈکشن کے لیے کام کرے۔ نیپرا حکام نے خوش خبری سنائی کہ  اگست کی ایڈجسٹمنٹ میں کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 87 پیسے فی یونٹ سستی ہو گی۔ جبکہ مسائل کے حل کے لیے کراچی میں کھلی کچہری کا بھی انتظام کیا جائے گا۔

Tags: کراچیکے الیکٹرکنیپرا
Previous Post

لیک آڈیو کا فارنزک کرائیں گے

Next Post

مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس سے بری

Next Post
مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کامعاملہ، تیسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا

مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس سے بری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist