تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان ڈوبا ہے کیسے الیکشن کرائیں؟ وزیرداخلہ رانا ثنا

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2022
حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال یہ ہے کہ ساڑھے 3 کروڑ پاکستانی بے گھر ہوچکے ہیں۔ایک تہائی پاکستان ڈوبا ہوا ہے اور ایک احمق الیکشن کی رٹ لگا رہا ہے، کوئی بتائے کہ ایسی صورتحال میں الیکشن ہوسکتے ہیں؟ وفاقی وزیرکےمطابق حکومت کی توجہ صرف سیلاب متاثرین پر ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی ریڈ زون یا ڈی چوک کی طرف بڑھے گا تو اس کے پاگل پن کا ٹھوس علاج کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی والے قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کریں گے تو ان کا تحفظ کیا جائے گا۔

اسکرین گریپ
Tags: رانا ثنا اللہ
Previous Post

سال گرہ بھی اور جنرل اسمبلی سے خطاب بھی

Next Post

ایاز امیر کی بہو کا بیٹے کے ہاتھوں قتل

Next Post
ایاز امیر کی بہو کا بیٹے کے ہاتھوں قتل

ایاز امیر کی بہو کا بیٹے کے ہاتھوں قتل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist