تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم تیسرے سے اب چوتھے نمبر پر چلے گئے

by ویب ڈیسک
ستمبر 21, 2022
بابراعظم ون ڈے کے بدستور نمبرون بلے باز
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی درجہ بندی جاری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں بابراعظم کھسک کر تیسری پوزیشن سے چوتھی پر پہنچ گئے ہیں۔ محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ایڈن مرکرم جن کا تعلق جنوبی افریقا سے ہے، ان کی پوزیشن دوسری رہی ہے جبکہ بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔ بات کی جائے بالرز کی تو ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں آسٹریلوی فاسٹ بالر ہیزل وڈ کا پہلا نمبر ہے۔ تبریز شمسی دوسری اور عادل رشید نے تیسرا نمبر حاصل کیا۔ پاکستان کا کوئی بالر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا۔ شاداب خان کا 14 واں اور شاہین شاہ آفریدی کا 19 واں نمبر ہے۔ آل راؤنڈر کی ٹاپ ٹین درجہ بندی میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔

بشکریہ پی سی بی
Tags: بابراعظمشاداب خانمحمد رضوان
Previous Post

لڑکی کی ہلاکت پر ایران میں مظاہرے پھیل گئے

Next Post

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے معافی مانگ لی

Next Post
عمران خان کی حکومت کو مذاکرات کی پیش کش

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان نے معافی مانگ لی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist