تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نسیم شاہ کا بلہ نیلام کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 8, 2022
نسیم شاہ کا بلہ نیلام کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف فاتحانہ اننگ کھیلنے والے نسیم شاہ نے اُس بلے کو نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے، جس سے انہوں نے 2 بلند و بالا چھکے مار کر ناصرف افغانستان بلکہ بھارت کو بھی ٹورنامنٹ سے آؤٹ کیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نسیم شاہ نے جس بلے سے یہ کارنامہ سرانجام دیا، وہ فاسٹ بالر محمد حسنین کا تھا۔ جنہوں نے اب اسے نسیم شاہ کو بطور تحفہ پیش کردیاہے۔ دونوں نے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ جس میں نسیم شاہ کہتے ہیں کہ وہ اس بلے کی نیلامی سے حاصل ہونے والی نصف رقم کو سیلاب زدگان کو عطیہ کردیں گے۔

The bat with which he struck the two last-over sixes 🤩@iNaseemShah decides to auction the bat gifted to him by @MHasnainPak for a charitable cause. #AsiaCup2022 pic.twitter.com/uCF1loEXCT

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 8, 2022

نسیم شاہ نے بدھ کو اُس وقت پاکستان کو جیت دلوائی جب کسی کے وہم و گمان میں نہیں تھا۔ انہوں نے آخری اوور کی ابتدئی 2 گیندوں پر چھکے مار کر ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: آصف علیپاکستانی کرکٹ ٹیمنسیم شاہ
Previous Post

اور 3 سال بعد کوہلی کی سنچری

Next Post

ملکہ برطانیہ دوئم نے دنیا کو الوداع کہہ دیا

Next Post
ملکہ برطانیہ دوئم نے دنیا کو الوداع کہہ دیا

ملکہ برطانیہ دوئم نے دنیا کو الوداع کہہ دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist