تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عمران خان کا خاتون جج سے متعلق الفاظ پر اظہار افسوس

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2022
عمران خان کا خاتون جج سے متعلق الفاظ پر اظہار افسوس
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان نے شوکاز نوٹس کے جواب میں 19 صفحات پر مشتمل ضمنی جواب جمع کرایا۔ عمران خان نے یہی موقف اختیار کیا کہ خاتون جج زیبا چوہدری کے متعلق غیر ارادی طور پر ادا کیے الفاظ پر رنج اور دکھ ہے۔ اداروں کی عزت پر رائے دیتے رہے ہیں۔ عمران خان کہتے ہیں کہ یقین دلاتے ہیں کہ ججز اور عدلیہ کی عزت کرتے رہیں گے کیونکہ یہ عام انسان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد خاتون جج کی دل آزاری نہیں تھا اور ناہی متعلقہ جج کے احساسات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی اور ایسا سوچ بھی نہیں سکتے ۔ عوامی ریلی میں  نادانستگی میں ادا کیے گئے الفاظ پر افسوس ہے۔

بشکریہ عمران خان فیس بک
Tags: اسلام آباد ہائی کورٹپی ٹی آئیتحریک انصافجج زیبا چوہدریعمران خان
Previous Post

اب توشہ خانے کے تحائف عوام بھی دیکھ سکیں گے

Next Post

رضوان نے بابر کو پہلی پوزیشن سے محروم کردیا

Next Post
رضوان نے بابر کو پہلی پوزیشن سے محروم کردیا

رضوان نے بابر کو پہلی پوزیشن سے محروم کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist