تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم

by ویب ڈیسک
ستمبر 5, 2022
وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم
Share on FacebookShare on Twitter

لز ٹرس کنزرویٹو کی چوتھی اور برطانیہ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی۔ ان سے قبل یہ اعزاز تھریسامے اور مارگریٹ تھیچر کے پاس رہا ہے۔ برطانیہ کی نئی وزیراعظم کا انتخاب 2 لاکھ ٹوری اراکین کے تحت ہوا۔ لز ٹرس نے 81 ہزار 326 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار رشی سونک کو 60 ہزار 399 ووٹ ملے۔ یاد رہے کہ وزارت عظمیٰ کے لیے 11 امیدوار مقابلے پر تھےجس کے بعد آخری لمحات میں صرف لزٹرس اور رشی سونک ہی رہ گئے۔ لز ٹرس 12 سال قبل رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھیں۔ وہ کیمرون، تھریسا مے اور بورس جانسن کی کابینہ میں رہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

منتخب ہونے کے بعد لزٹرس کا کہنا تھا کہ ملک میں سیاسی بحران کے خاتمہ ہوگا۔  اسکینڈلز سامنے آنے پر بورس جانسن 7 جولائی کو وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوئے۔ جس کے بعد اب لز ٹرس برطانیہ کی وزیراعظم بنی ہیں۔  بورس جانسن کے باضابطے مستعفی ہونے کے بعد لز ٹُرس ملکہ برطانیہ سے ملاقات کریں گی جو انھیں حکومت بنانے کی  باقاعدہ دعوت دیں گی۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: برطانوی وزیراعظملز ٹرس
Previous Post

افواج پاک میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر

Next Post

جمع شدہ رقم سیلاب متاثرین کو دینے والے بچے سے سعودی سفیر کی ملاقات

Next Post
جمع شدہ رقم سیلاب متاثرین کو دینے والے بچے سے سعودی سفیر کی ملاقات

جمع شدہ رقم سیلاب متاثرین کو دینے والے بچے سے سعودی سفیر کی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist