تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہیلی کاپٹرسانحے پر منفی مہم سے لواحقین کی دل آزاری ہوئی، آئی ایس پی آر

by ویب ڈیسک
اگست 5, 2022
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی ار کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر منفی مہم کی گئی۔ اس پروپیگنڈے سے ادارے ہی نہیں شہدا کے لواحقین کی بھی دل آزاری ہوئی۔ یہ بے حسی کا رویہ ناقابل قبول ہے، جس کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہیے۔ اس طرح کی منفی مہم کی وجہ سے افواج پاکستان کی صفوں میں شدید غم و غصہ ہے۔ افواج پاکستان کے ساتھ اس مشکل اور تکلیف دہ گھڑی میں پوری قوم کھڑی ہے۔ ” جیو نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ قیاس آرائیوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔ پاکستان کے  دشمن ممالک کی طرف سے یہ چیزیں فیڈ کی جاتی ہیں۔ اس سے صرف اپنے ملک و قوم کا نقصان ہوتا ہے۔ اس سانحے کے بعد پورا ادارہ ایک کرب اور دکھ کی کیفیت سے دوچار تھا۔ اس دوران سوشل میڈیا پر ایک مخصوص طبقے نے بہت ہی غلط قسم کا پروپیگنڈا کیا۔

بشکریہ آئی ایس پی آر

یاد رہے کہ افواج پاکستان کا ہیلی کاپٹر یکم اگست کی رات لسبیلہ کے قریب لاپتہ ہوا تھا، جس میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے علاوہ  کوسٹ گارڈ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل امجد حنیف ستی اور عملے کے 4 افراد سوار تھے۔ یہ افسران لسبیلہ میں سیلابی امدادی سرگرمیوں کی نگرانی میں مصروف تھے۔  بعد میں ہیلی کاپٹر کا ملبہ موسی گوٹھ نامی علاقے سے مل گیا تھا۔ جس کے بعد معلوم ہوا کہ ہیلی کاپٹر میں سوار سبھی افسران اور عملہ شہید ہوگیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا۔

Tags: آئی ایس پی آربابرافتخارکور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علیمیجر جنرل بابر افتخارہیلی کاپٹر حادثہ
Previous Post

عمران خان فوری الیکشن کے مطالبے سے دست بردار ؟

Next Post

نوجوان ماحولیاتی کارکنوں نے خاتون صحافیوں کو ہرادیا

Next Post
نوجوان ماحولیاتی کارکنوں نے خاتون صحافیوں کو ہرادیا

نوجوان ماحولیاتی کارکنوں نے خاتون صحافیوں کو ہرادیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist