تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈیرہ غازی خان : امریکی ٹک ٹاکر خاتون سیاح کے ساتھ زیادتی

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2022
ڈیرہ غازی خان : امریکی ٹک ٹاکر خاتون سیاح کے ساتھ زیادتی

Arabela Urpi

Share on FacebookShare on Twitter

بلاگر اور ٹک ٹاکراربیلا ارپی امریکا سے تعلق رکھتی تھیں، جو پاکستان میں سیر و تفریح کے لیے آئیں۔ 17 جولائی کو راجن پور کے مزمل اور شہزاد کی دعوت پر پاکستان کی مہمان بننے والی اربیلا ارپی فورٹ منرو میں گھوم پھر رہی تھیں۔ اسی دوران انہیں قریبی فارم ہاؤس لے جایا گیا، جہاں مزمل اور شہزاد نے غیر ملکی خاتون کی عصمت کو تار تار کردیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

اربیلا ارپی کو دھمکیاں دی گئیں کہ اگر انہوں نے زبان کھولی تو خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لیکن اربیلا نے خوف زدہ ہوئے بغیر پولیس سے رابطہ کیا۔ جس نے تلاش شروع کی اور مزمل سمیت اس کے 2 دوستوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جنہوں نے غیرملکی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: اربیلا ارپیامریکی سیاحٹک ٹاکرڈیرہ غازی خانغیر ملکی سیاح
Previous Post

رانیل وکرما سنگھے ۔۔۔ نئے سری لنکن صدر 

Next Post

پاکستانی بلے بازوں نے کمال کر دکھایا

Next Post
پاکستانی بلے بازوں نے کمال کر دکھایا

پاکستانی بلے بازوں نے کمال کر دکھایا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist