تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دعا زہرا کو دارالامان بھیجنے کا حکم

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2022
دعا زہرا کیس کا فیصلہ، عدالت نے دعا زہرا کو مرضی کا فیصلہ کرنے کی اجازت دے دی
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی سے تعلق رکھنے والی دعا زہرا نے دارالامان منتقل ہونے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ دعا زہرا نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ میری جان کو خطرہ ہے، مسلسل دھمکیاں دی جا رہی ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ مجھے دارالامان بھیجنے کا حکم جاری کرے۔ مجسٹریٹ رضوان احمد کی جانب سے دعا زہرا کی استدعا قبول کرتے ہوئے دعا زہرا کو لاہور کے دارالامان منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

Image

یاد رہے کہ گزشتہ سماعت میں کراچی کی ایڈیشنل سیشن جج شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی سی ڈی آر رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی تھی، جس میں تفتیشی افسر نے 16 اپریل 2022 کو دعا زہرا کی گھر سے روانگی کے وقت ظہیر کراچی میں ہی موجود تھا۔ جس پر دعا کے والدین اور وکیل جبران ناصر نے ظہیر احمد کی گرفتاری اور دعا زہرا کی بازیابی کا مطالبہ کیا تھا۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

دعا زہرا کیس : ظہير کی سی ڈی آر عدالت میں جمع

دعا زہرہ کے شوہر کی 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت

دعا زہرا کا جھوٹ پکڑا گیا، میڈیکل رپورٹ میں عمر کی تعین ہوگیا

Tags: دعا زہراظہیر احمدکراچی
Previous Post

ہمت اور بہادری کا جشن، ماہرہ خان کی مشادی نئے انداز میں

Next Post

ڈالر کی قدر نئی بلندیوں پر

Next Post
انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے سے زیادہ

ڈالر کی قدر نئی بلندیوں پر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist