تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا جائے،وزیراعظم

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2022
شہباز شریف کا مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

شہباز شریف نے بذریعہ ٹوئٹ الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ وہ پی ٹی آئی ممنوع فنڈنگ کیس کا 21 جون کو محفوظ فیصلہ فوری طور پر سنائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  ریاستی اداروں پر بار بار اور شرم ناک حملوں کے باوجود عمران نیازی کو طویل عرصے سے ڈھیل  دی جا رہی ہے۔ جس سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اسی بنا پر اب الیکشن کمیشن  فوری طور پر پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے۔ یاد رہے کہ 2014 سے یہ مقدمہ چل رہا ہے۔ پیر کو مریم نوازنے بھی مطالبہ کیا تھا کہ الیکشن کمیشن فوری طور پر ممنوع فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنائے۔

I urge the Election Commission of Pakistan to announce long-delayed judgment on PTI foreign funding case. For long has Imran Niazi been given a free pass despite his repeated & shameless attacks on state institutions. Impunity given to him has hurt the country.

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 19, 2022

Tags: الیکشن کمیشنپی ٹی آئیتحریک انصافشہباز شریفعمران خانفارن فنڈنگ کیسمریم نواز
Previous Post

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فوری فیصلہ سنائے، مریم نواز

Next Post

‘کیسریا’ گانا سنا تو ذہن میں ‘لاری چھوٹی’ گانا چلنے لگا

Next Post
‘کیسریا’ گانا سنا تو ذہن میں ‘لاری چھوٹی’ گانا چلنے لگا

‘کیسریا’ گانا سنا تو ذہن میں ‘لاری چھوٹی’ گانا چلنے لگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist