تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نہ مسکرانے پر ہوگا جرمانہ

by ویب ڈیسک
جولائی 16, 2022
نہ مسکرانے پر ہوگا جرمانہ
Share on FacebookShare on Twitter

فلپائن کے میولانے ٹاؤن کے میئر اریس ایل ایگوائرنے سبھی سرکاری ملازمین کو اس بات کا حکم دیا ہے کہ وہ فرائض کو انجام دیتے ہوئے چہرے پر مسکراہٹ سجا کر رکھیں اور جس نے ایسا نہیں کیا اس پر بھاری جرمانہ لگ جائے گا۔ میئر اریس ایل ایگوائر نے اس حکم کو ” اسمائل پالیسی” کا نام دیا ہے۔ جس کے تحت سبھی سرکاری ملازمین اور افسران کام کاج کرتے ہوئے مسکراہٹوں کا تبادلہ کرتے رہیں گے اور دوستانہ اور خوشگوار ماحول رہے۔ اب سرکاری ملازمین  چہرے پر کسی بھی قسم کی ناگواری ظاہر نہیں کریں گے۔ میئر کا کہنا ہے کہ اس طرز عمل سے عوام خوشی خوشی ان سے گفتگو کرسکیں گے اور ساتھ ہی انہیں اس بات کی فکر نہیں ہوگی کہ ان کے سوال کرنے پر کہیں سرکاری افسر آگ بگولہ نہ ہوجائے۔ سرکاری ملازمین کو کہا گیا ہے کہ اگر انہوں نے اس حکم پر عمل نہ کیا تو 6 ماہ کی تن خواہ سے محروم ہوسکتے ہیں جبکہ انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے انہیں نوکری سے بھی معطل کیا جاسکتا ہے۔

بشکریہ اسکائی نیوز
Tags: سرکاری ملازمینفلپائنمسکراہٹ
Previous Post

امریکا اور سعودی عرب تعلقات کے نئے آغاز پر متفق

Next Post

فیس بک پر اب ایک نہیں، 2 نہیں بلکہ 5 پروفائلز

Next Post
صحافیوں کے خلاف کردارکشی: فیس بک کا کارروائی کا اعلان

فیس بک پر اب ایک نہیں، 2 نہیں بلکہ 5 پروفائلز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist