تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک منٹ میں تمہاری زندگی تباہ کرسکتا ہوں

by ویب ڈیسک
جولائی 7, 2022
چیئرمین نیب جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

طیبہ گل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیش ہوئیں، جہاں انہوں نے سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف دل دہلا دینے والے انکشافات کیے۔ طیبہ گل کا کہنا تھا کہ اُن کے خلاف ایک جھوٹا ریفرنس بنایا گیا، انہیں  سنا بھی نہیں گیا، مسنگ پرسن کمیشن میں جسٹس (ر) جاوید اقبال سے ملاقات ہوئی، جس کے بعد وہ مسلسل ان سے رابطہ کرنے لگے۔ طیبہ گل کو بار بار بلاتے۔اُن کے مطابق جاوید اقبال کہتے تھے آپ ضرور آئیں ورنہ سماعت نہیں ہوگی، طیبہ گل کا کہنا تھا کہ انہوں نے جاوید اقبال کی گفتگو کی ویڈیو اس لیے بنائی کہ وہ ایک اعلیٰ طاقتور عہدیدار تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کی اصل حقیقت عیاں ہو ۔

اسکرین گریپ

جاوید اقبال کہتے تھے میں ایک منٹ میں تمھاری زندگی تباہ کر سکتا ہوں، جاوید اقبال نے کہا کسی دفتر میں تمھیں دیکھا تو تمھارے ٹکڑے جھنگ جائیں گے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو طیبہ گل نے یہ بھی بتایا کہ  چیئرمین نیب نے انہیں  اور شوہر فاروق کو گرفتار کرایا ۔ گاڑی میں راستے میں ان کے  ساتھ جو درندگی کی وہ بتائی نہیں جاسکتی،  سلیم شہزاد کے پاس لے جایا گیا تو طیبہ گل کے کپڑے پھٹے ہوئے تھے۔ تلاشی میں ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کے کہنے پر اُن کے کپڑے تک اتار دیے گئے۔ یاد رہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے آج جاوید اقبال پیش نہیں ہوئے۔

Previous Post

آیان علی کے عمران ریاض سے چھبتے ہوئے تلخ سوال

Next Post

جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش

Next Post
جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش

جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist