تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش

by ویب ڈیسک
جولائی 7, 2022
جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  چیئرمین نور عالم خان کا کہنا تھا کہ طیبہ گل کے انکشافات کے بعد جی چاہتا ہے کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کا وارنٹ گرفتاری جاری کردوں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے خط لکھ کر آگاہ کیا ہے کہ وہ تعطیلات پر ہیں۔ اختیارات کے اس قدر ناجائز استعمال کو برداشت نہیں کر سکتے۔ نور عالم خان نے قائم مقام چیئرمین نیب ظاہر شاہ سے دریافت کیا کہ  بی آر ٹی کرپشن ریفرنس کہاں گیا؟ بینک آف خیبر کا کیا بنا ؟ بلین ٹری سونامی کا کیا ہوا ؟ مالم جبہ کا کیا کیا؟ جس پر انہیں بتایا گیا کہ یہ تمام کیسز بند ہیں۔  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے  ان چاروں کیسز پر فوری تحقیقات کا حکم دیا۔ چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف  سے درخواست کرتے ہیں کہ ایسے شخص کو لاپتہ افراد کے کمیشن کے عہدے سے فوری ہٹایا جائے۔ اگر اگلے اجلاس میں جاوید اقبال نہ آئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاسکتے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

دوسری جانب  سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی خاتون طیبہ گل کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  میں دیے گئے بیان پر ڈی جی نیب میجر (ر) شہزاد سلیم کا کہنا تھا کہ ان کے معلوم ہوا ہے کہ طیبہ گل نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو آڈیو سنائی، طیبہ گل نے یہ آڈیو سنا کر گمراہ کیا، اس پر شدید احتجاج کرتا ہوں۔

بشکریہ ٹوئٹر

ان کا مزید کہنا تھا کہ آڈیو میں اُن کی  بات نگہت بھٹی سے ہو رہی ہے، نگہت بھٹی کو بتایا گیا کیس میرٹ پر پورا اترنے تک کچھ نہیں کر سکتے، طیبہ گل کا کیس اور ہے جبکہ نگہت بھٹی کا اور کیس ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا طیبہ گل سے اُن کی  کبھی کوئی بات نہیں ہوئی۔ جس کے جواب میں طیبہ گل کا کہنا تھا کہ شہزاد سلیم جھوٹ بول رہے ہیں اور اگر آڈیو کی اصلیت جاننے کےلیے فرانزک ٹیسٹ کرایا جاسکتا ہے۔

اسکرین گریپ
Previous Post

ایک منٹ میں تمہاری زندگی تباہ کرسکتا ہوں

Next Post

شہد اور شہد کی مکھیوں کا کاروبار کرنے والا دوست محمد

Next Post
شہد اور شہد کی مکھیوں کا کاروبار کرنے والا دوست محمد

شہد اور شہد کی مکھیوں کا کاروبار کرنے والا دوست محمد

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist