تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عالمی فٹ بال کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان

by ویب ڈیسک
جون 17, 2022
عالمی فٹ بال کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

اس عالمی کپ کی مشترکہ میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا کررہے ہیں جبکہ ان تینوں ملکوں کے 16 شہروں میں فٹ بال کا یہ بڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے۔ امریکا کے 11، میکسیکو کے3 اور کینیڈا کے 2 شہروں کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں عالمی کپ فٹ بال کا یہ دنگل کھیلا جائے گا۔ اس بار پہلی مرتبہ ایسا ہورہا ہے کہ دنگل کی 32 ٹیموں کے فارمیٹ کے بجائے 48 ٹیمیں اس میں شرکت کررہی ہیں۔ یہی نہیں میزبانی بھی 3 ممالک پہلی مرتبہ ہی کررہے ہیں۔

Previous Post

اگنی پت اسکیم: بھارت میں عوام سراپا احتجاج، ٹرین نذرآتش

Next Post

چالیس ہزار کی شلوار آخر کون خریدتا ہے؟

Next Post
چالیس ہزار کی شلوار آخر کون خریدتا ہے؟

چالیس ہزار کی شلوار آخر کون خریدتا ہے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist