تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چالیس ہزار کی شلوار آخر کون خریدتا ہے؟

by ویب ڈیسک
جون 17, 2022
چالیس ہزار کی شلوار آخر کون خریدتا ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی عوام کی اکثریت ڈیزائنر اور برانڈڈ ملبوسات پہننے کی خواہش رکھتی ہیں لیکن موجودہ دور کی مہنگائی اور مہنگے ترین کپڑوں کی قیمت جان کر عوام کی یہ خواہش بھی ادھوری ہوتی نظر آرہی ہے لیکن جب بات کی جائے پاکستانی ڈیزائنرز کی تو وہ بھی کچھ کم نہیں، عام اور سادہ ملبوسات کی قیمت اتنی کہ جنھیں جان کر عوام اپنے کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQBAL HUSSAIN (@iqbalhussainofficial)

سوشل میڈیا پر ڈیزائنر اقبال حسین کے شلوار قمیض کا چرچا ہے جس کا فوٹو شوٹ معروف اداکارہ ماہرا خان نے کیا ہے لیکن چرچوں کی وجہ نہ تو ماہرہ خان کا قاتلانہ انداز ہے اور نہ ہی بظاہر سادہ اور عام سی نظر آنے والی شلوار قمیض بلکہ صارفین کے اعصاب پر بجلی بن کر جو گرا وہ آسمان سے باتیں کرتی اس کی قیمت تھی، ڈیزائنر اقبال حسین کی اس ڈریس کی قمیت ڈیڑھ لاکھ جبکہ شلوار 40 ہزار کی ہے، اس کے علاوہ رہی سہی کسر لباس کے ساتھ ڈوپٹے کی قیمت نے بھی پوری کردی،جس میں ہلکا والا  60 ہزاراور بھاری والا صرف 2 لاکھ روپے میں دستیاب ہے۔

Image

شلوار قمیض کی قمیت کا پتہ لگنا تھا کہ سوشل میڈیا پر صارفین نے دلچسپ تبصروں کا ایک نیا سلسلہ شروع کردیا اور سب نے بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لیا۔

Shalwar kon 40,000 rs ki laita hai 😭😭😭 pic.twitter.com/qmfshI12MF

— Brownie ✨ (@the_desi_dream) June 15, 2022

Things only Maryam Nawaz can afford. https://t.co/5p1eBsxmwY

— Rizwan Najam (@RizwanNajamm) June 16, 2022

Heavy dupatta 2lac. itnay mei tw heavy bike aa jati. https://t.co/18edW2JKhh

— Meki Khan (@iammahheki) June 17, 2022

جتنے کا یہ شلوار سوٹ بتا رہے ہیں، اس سے کم میں 200 مہمانوں کا ولیمہ ہو جاتا ہے
جناب @betterpakistan ہماری چائے کی پیالیاں چھین رہے ہیں، یہ دہشتگردی نظر نہیں آتی؟ https://t.co/M8btedLN4a

— Muhammad Ali (@Coeus_MA) June 17, 2022

Tags: ماہرا خان
Previous Post

عالمی فٹ بال کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان

Next Post

حادثہ یا ڈاکٹر کی غفلت، وی لاگر حنا دانیال ملک کی موت کیسے ہوئی؟

Next Post
حادثہ یا ڈاکٹر کی غفلت، وی لاگر حنا دانیال ملک کی موت کیسے ہوئی؟

حادثہ یا ڈاکٹر کی غفلت، وی لاگر حنا دانیال ملک کی موت کیسے ہوئی؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist