تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نہ بیرونی سازش ہوئی اور نہ شواہد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

by ویب ڈیسک
جون 14, 2022
نہ بیرونی سازش ہوئی اور نہ شواہد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کامران شاہد کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عسکری قیادت تھی،جس میں بتایا گیا کہ نہ کسی قسم کی سازش ہوئی اور نا ہی ایسے کوئی شواہد ہیں۔ جھوٹ کا سہارا لے کرحقائق کومسخ کرنے کا حق کسی کونہیں ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کچھ عرصے افواج اور عسکری قیادت کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ رائے دینے کا حق سب کو ہے لیکن حقائق کو مسخ کرکے جھوٹ کا سہارہ لے کر ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کا حق کسی کو نہیں۔

میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ 2020 سے پاکستانی فوج نے اپنے بجٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔ فوج نے 100 ارب روپے بجٹ کم لیا ہے۔ اسی طرح یوٹیلیٹی بلز کی مد میں اخراجات محدود کیے ہیں۔ کانفرنسز آن لائن کردی گئی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ چین پر اظہار کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ اس اہم دورے میں آرمی چیف کی چینی صدر سے بھی ملاقات ہوئی۔ پاک چین تعلقات خطے میں امن کے لیے اہم ہیں۔ سی پیک  منصوبوں کی سیکیورٹی میں کوئی کمی نہیں آنے دی، سی پیک کی سیکیورٹی خصوصی طور پر پاک فوج کو دی گئی۔  سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی پر 24 گھنٹے کام کیا جارہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ  سال کورونا کی مد میں ملنے والے 6 ارب حکومت پاکستان کو واپس کیے ہیں۔ فوجی فاؤنڈیشن سے سالانہ 20 لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہو رہے ہیں۔

Previous Post

پرویز مشرف سےذاتی دشمنی نہیں،وطن آنا چاہیں سہولت دی جائے، نواز شریف

Next Post

یہ بچی مسکرا کیوں رہی ہے؟

Next Post
یہ بچی مسکرا کیوں رہی ہے؟

یہ بچی مسکرا کیوں رہی ہے؟

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist