تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

یہ بچی مسکرا کیوں رہی ہے؟

by ویب ڈیسک
جون 15, 2022
یہ بچی مسکرا کیوں رہی ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

ننھی منی سی پیاری سی پھول جیسی آیلا گزشتہ برس دسمبر میں پیدا ہوئی۔بدقسمتی سے وہ دو طرفہ مائیکروسٹومیا کا شکار ہے۔یہ ایک ایسی بیماری ہے، جس کا شکار بچوں کو دیکھنے پر ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ ہر وقت مسکرارہے ہیں۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اس ننھی کلی کی تصویر جب سوشل میڈیا پر والدہ نے پوسٹ کی تو ابتدا میں سب یہی سمجھے کہ ایک پیاری سی بچی مسکرا رہی ہےلیکن والدہ نے اصل حقیقت بیان کی تو ہر ایک کو آیلا سے ہمدردی ہونے لگی۔ والدہ کا یہی مقصد ہے کہ وہ آیلا کی سرجری کرائیں گی۔ یاد رہے کہ مائیکروسٹومیا دنیا میں نایاب بیماری تصور کی جاتی ہے۔  سرجری سے پہلے اس نے الٹراساؤنڈ کے جو معائنے کیے تھے اس میں غیر معمولی طور پر بڑا منہ نہیں کھلتا تھا۔ والدین کا کہنا ہے کہ بچی کے جنم سے پہلے وہ اس بیماری کے متعقل بالکل بھی نہیں جانتے تھے لیکن اب ٹھان چکے ہیں کہ آیلا کو اس بیماری سے نجات دلائیں گے۔ سوشل میڈٰیا پر پوسٹ ہونے والی آیلا  کی ویڈیو کو اب تک 46 ملین لوگ دیکھ چکے ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

نہ بیرونی سازش ہوئی اور نہ شواہد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

مقبول ترین کورین میوزک بینڈ ”بی ٹی ایس” ایک نئے سفر پر

Next Post
مقبول ترین کورین میوزک بینڈ ”بی ٹی ایس” ایک نئے سفر پر

مقبول ترین کورین میوزک بینڈ ''بی ٹی ایس'' ایک نئے سفر پر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist