تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی لیٹر اضافہ

by ویب ڈیسک
جون 2, 2022
ستمبر میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ستم
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 تیس روپے اضافہ کیا جارہا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک لیٹر پیٹرول 209 روپے روپے 86 پیسے کا ہوگیا۔ جبکہ ڈیزل کی قیمت 204 روپے 15 پیسے کردی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت بڑھا کر 178 روپے فی لیٹر کردی  گئی جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت بڑھا کر 181 روپے 94 پیسے کردی گئی ہے۔ نئی قیمت کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Tags: مفتاح اسماعیل
Previous Post

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی پیشگی درخواست اعتراض لگا کر واپس

Next Post

الیکشن کمیشن کا فیصلہ،5 مخصوص نشستوں کا نوٹی فکشن روک دیا

Next Post
پی ٹی آئی کا منگل کو الیکشن دفاتر کے باہر مظاہرے کا اعلان

الیکشن کمیشن کا فیصلہ،5 مخصوص نشستوں کا نوٹی فکشن روک دیا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist