تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی کی پیشگی درخواست اعتراض لگا کر واپس

by ویب ڈیسک
جون 2, 2022
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں متوقع گرفتاریوں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی تھی، جسے اب رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر واپس کردیاہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ اس معاملے پر ہی اپنا فیصلہ دے چکی ہے۔ درخواست گزار کی طرف سے متعلقہ فورم سے رابطہ نہیں کیا گیا اور اس کی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔ درخواست کے پیراگراف  4، 5 ۔12 اور 14 میں متنازعہ معاملات کو موضوع بحث لایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے بدھ کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ حکومت کو لانگ مارچ پر تشدد اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے روکا جائے اور عدالت اس سلسلے میں حکم دے۔ درخواست کے مطابق رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپہ مارنے سے روکا جائے،  مارچ کا راستہ روکنے کے لیے رکاوٹیں ہٹائی جائیں اور راستے کھولے جائیں۔، اور احتجاج کیلئے آنے والوں کیخلاف کسی قسم کا کوئی ایکشن یا کاروائی نہ جائے۔ جمہوری مطالبات کو حاصل کرنے کیلئے شہری احتجاج کا حق رکھتے ہیں، سپریم کورٹ شہریوں کے  حقوق کے محافظ کے طور پر کردار ادا کرے۔

اسی بارے میں مزید پڑھیں:

پی ٹی آئی کی احتجاج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست

Previous Post

پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی

Next Post

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی لیٹر اضافہ

Next Post
ستمبر میں پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ستم

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر 30 روپے فی لیٹر اضافہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist