تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعلیٰ پنجاب کا شادیوں پر ون ڈش پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2022
وزیراعلیٰ پنجاب کا شادیوں پر ون ڈش پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے زیرصدارت اعلی سطح کے اجلاس میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیا ہے۔ حمزہ شہباز نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں ون ڈش پر پابندی کے قانون پر من و عن عمل کرایا جائے جبکہ خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، وزیراعلی پنجاب نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ون ڈش پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی، اقدام سے عام آدمی اور سفید پوش طبقے کو ریلیف ملے گا، ہماری حکومت عام آدمی کی حکومت ہے، اس لیے ہم ہر وہ قدم اٹھائیں سے جس سے عام آدمی کو ریلیف ملے۔

Tags: پنجابتقریباتحمزہ شہبازشادیوزیراعلیون ڈش
Previous Post

پاکستانی فلموں کے لیے خطرہ بننے والے ہولی ووڈ فلم ‘ڈاکٹر اسٹرینج’ کیا ہے؟

Next Post

وزیراعظم کا این سی او سی کو فوری بحال کرنے کا حکم

Next Post
کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے این سی او سی کے ہنگامی فیصلے

وزیراعظم کا این سی او سی کو فوری بحال کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist